سوئٹزرلینڈ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

دونوں فریقوں نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ، کاربن مارکیٹ میں تعاون پر بھی اتفاق کیا وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جدید وارننگ سسٹم کے حصول میں سوئس تعاون کا منتظر ہے اور مزید سوئس کمپنیوں کو پاکستان کی قابل تجدید توانائی، آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہے۔